چٹورا پن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چٹورپن، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت چانٹے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چٹورپن، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت چانٹے یا چاٹ کھانے کا چسکا۔